مہران یونیورسٹی جامشورو کا 20واں جلسہ تقسیم اسناد 26جنوری کو ہوگا

جمعرات 29 دسمبر 2016 20:04

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2016ء) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کا 20واں جلسہ تقسیم اسناد 26جنوری کو مین آڈیٹوریم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جلسہ تقسیم اسناد میں مہران یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات میں گولڈ مڈل، سلور مڈل، میرٹ سرٹیفکیٹ اور ڈگریاں تقسیم کی جائیگی جلسہ کی صدارت مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :