سونے کی فی تولہ قیمت300روپے اضافہ کیساتھ 50ہزارروپے ہوگئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 دسمبر 2016 18:19

سونے کی فی تولہ قیمت300روپے اضافہ کیساتھ 50ہزارروپے ہوگئی

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29دسمبر2016ء):عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں‌اتار چڑھاو کاسلسلہ جاری ہے۔جس کے باعث‌پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں300روپے اضافہ ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

صرافہ ایسوسی ایشن سندھ کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے اضافہ کیساتھ 50ہزارروپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافہ کیساتھ 42ہزار857 روپے ہوگئی ہے۔