سینیٹر سراج الحق کی قوم سے نماز جمعہ کے بعدباران رحمت کیلئے نماز استسقاء کی اپیل

جمعرات 29 دسمبر 2016 19:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے قوم سے 30دسمبر کو نماز جمعہ کے بعد باران رحمت کیلئے نماز استسقاء کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ضلعی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں نماز استسقاء ادا کی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ آئمہ کرام اور خطیب حضرات نماز جمعہ کے بعد نماز استسقاء کا خصوصی اہتمام کریںاور نماز استسقاء میںبارش کیلئے خصوصی دعائیںکی جائیں ۔

متعلقہ عنوان :