نوتال پولیس کی کارروائی، ایک ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ، ٹرک ڈرائیور گرفتار

جمعرات 29 دسمبر 2016 17:07

ڈیرہ مراد جمالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2016ء) نوتال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق جمعرات کو نوتال پولیس نے دوران چیکنگ ٹرک سے ایک ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے ڈرائیور کمال خان کو گرفتار کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :