وزیراعظم نوازشریف نےبھارتی وزیرخارجہ کی صحتیابی کیلئےخط ارسال کردیا،بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 دسمبر 2016 16:15

وزیراعظم نوازشریف نےبھارتی وزیرخارجہ کی صحتیابی کیلئےخط ارسال کردیا،بھارتی ..

نئی دلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29دسمبر2016ء) : وزیراعظم محمدنوازشریف نے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کو صحت یابی کیلئےخط ارسال کردیاہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا حال ہی میں گردوں کاٹرانسپلانٹ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے باعث وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے سشما سوراج کوخظ ارسال کیاہے۔جس میں نوازشریف نے سشما سواراج کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناوں کااظہارکیاہے۔