چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا

جمعرات 29 دسمبر 2016 16:47

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا ، مارچ 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.662فیصد کے اضافے سے 99.585یوآن (14.43 امریکی ڈالر ) ،جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.662فیصدکے اضافے سی98.795یوآن جبکہستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.594فیصد کے اضافے سے 198.180یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :