لاہور،چوری اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

جمعرات 29 دسمبر 2016 16:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 دسمبر2016ء) تھانہ ڈیفنس کی پولیس نے چوری اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان شکیل الیاس اور اکرام کوگرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء برآمد کرلی ہیں ملزمان نے علاقے میں لوٹ ما رکا بازار گرم کررکھاہ

متعلقہ عنوان :