کراچی،رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرکے نوملزمان کو گرفتار کرلیا

جمعرات 29 دسمبر 2016 13:23

کراچی،رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرکے نوملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2016ء) رینجرز نے کراچی میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرکے نوملزمان کو گرفتار کرلیا۔جمعرات کو ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی میں ٹارگٹ کارروائیاں کرکے نوملزمان کو گرفتار کرلیا،کارروائیاں کورنگی،لانڈھی ،فرمان ٹائون ،شاہ فیصل ،اورنگی ٹائون میں کی گئیں۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان میں سے چار کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ ہے ۔ایک ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم اور ایک کا کالعدم بی ایل اے سے ہے

متعلقہ عنوان :