اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 20 جنوری تک توسیع کردی

جمعرات 29 دسمبر 2016 13:10

پشاور۔29دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2016ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈوانس سٹڈیز اور اینڈ ریسرچ نے پوسٹ گریجویٹ پروگرام داخلہ شیڈول پر نظر ثانی کرتے ہوئے داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 20 جنوری تک توسیع کردی ۔

متعلقہ عنوان :