سکالر کامران عظیم نے پی ایچ ڈی کرلی

جمعرات 29 دسمبر 2016 13:10

پشاور۔29دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2016ء)زرعی یونیورسٹی شعبے اگرانومی کے ریسرچ سکالر کامران عظیم نے پروفیسر ڈاکٹر انعام الله کے زیر نگرانی پی ایچ ڈی کرلی ۔

(جاری ہے)

سکالر کے تھیسز کی جانچ کاری امریکہ اور برطانیہ کے پروفیسروں نے کی ۔ زرعی یونیورسٹی میں منعقد ہ امتحانی نشست میں سکالر نے اپنی تحقیق کا دفاع کیا ۔