اسلام آباد : سیکٹر ای الیون میں گیس بھر جانے سے دھاکہ ، 3 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 دسمبر 2016 12:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 دسمبر 2016ء) : اسلام آباد میں سیکٹر ای الیون میں ایک دکان میں گیس بھر جانے سے دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی ریسکیو ٹیم اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :