وزیراعظم محمد نوازشریف سے راجہ محمد ظفرالحق کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 29 دسمبر 2016 11:23

وزیراعظم محمد نوازشریف سے راجہ محمد ظفرالحق کی ملاقات،ملک کی موجودہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے جمعرات کی صبح وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہائوس کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :