ریاض: سعودی مانٹرنگ ایجنسی نے انشورنس کمپنیوں کو 30فیصد ڈسکاؤنٹ دینے کا کہہ دیا

جمعرات 29 دسمبر 2016 09:05

ریاض: سعودی مانٹرنگ ایجنسی نے انشورنس کمپنیوں کو 30فیصد ڈسکاؤنٹ دینے ..

ریاض: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،29دسمبر2016):سعودی مانٹری ایجنسی (ساما) نے مملکت میں موجود انشورنس کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ ایسے کسٹمرز کو 30فیصد تک انشورنس میں رعایت کریں جنہوں نے تین سال کے دوران کوئی بھی کلیم نہیں کیا۔ ایسے افراد جن کا ریکارڈ بالکل صاف ہے یہ ڈسکاؤنٹ صرف ان کو دی جائے ۔

(جاری ہے)

ساما کی نئی ہدایات کے مطابق 15فیصد سے شروع کر کے 30فیصد تک کی ۔وہ افراد جنہوں نے پورا سال کوئی ایکسیڈنٹ نہیں کیا ہو گا وہ 15فیصد ،دو سال والوں کو 20اور تین سالوں والوں کو30فیصدرعایت دی جائے ۔ساما کے ترجمان کا کہناہے کہ کمپنیاں رعایت کے اس حکم نامے پر پہلی اپریل 2017سے ہر صورت عملدر آمد شروع کر دیں ۔