بلاول بھٹونے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کیلئے 10 رکنی کوارڈی نیشن کمیٹی قائم کر دی،شرجیل میمن بھی شامل

بدھ 28 دسمبر 2016 22:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کیلئے 10 رکنی کوارڈی نیشن کمیٹی قائم کر دی ۔

(جاری ہے)

کمیٹی میں راجہ پرویز اشرف، بشیر ریاض، رانا آفتاب، رحمان ملک، ندیم اصغر، افسر شاہد، اظہر بریلوی، طارق محموداورچوہدری عبد المجید شامل ،شرجیل میمن ہیں ۔کمیٹی تنظیم نو کے لئے اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔

متعلقہ عنوان :