مری کے پہاڑوں پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی

muhammad ali محمد علی بدھ 28 دسمبر 2016 20:50

مری کے پہاڑوں پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی

مری (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28دسمبر2016ء) مری کے پہاڑوں پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری کے علاقے بانسرہ گلی کے مقام پر پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے پیمانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مقامی آبادی اور ریسکیو کا عملہ آگ کو بھجانے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :