نوازشریف نے آمروں سے زیادہ اداروں کو نقصان پہنچایا ، پانامہ پر تمام ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں ، بلاول بھٹو نے اچھی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی کوشش کی، دیکھیں گے پی پی والے پانامہ پر کس طرح وزیراعظم کو جواب دہ بناتے ہیں،آئندہ انتخابات میں(ن) لیگ کو دھاندلی کا ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
بدھ 28 دسمبر 2016 21:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عدالت نے پورا کیس سن لیا تھا پھر کمیشن بنانے کی کیا ضرورت تھی ، پانامہ پر تمام ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کرادیے ، نوازشریف نے اداروں کو آمروں سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے ، وزیراعظم چاہتے تھے پانامہ ایشو قوم کی آنکھوں سے اوجھل رہے ، پانامہ کیس کا فیصلہ چند دن کی سماعت کا محتاج ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پانامہ پر قوم کے جائز سوالات پر وزیراعظم مسلسل جھوٹ بولتے رہے۔ تحریک انصاف نہ ہوتی تو آئندہ نسلیں بھی ان کے بچوں کی غلامی کرتیں ، عام آدمی کو درپیش ہر مسئلے کے پیچھے کرپشن جیسی لعنت کا رفرما ہے۔ عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں نظام کی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی ہے ، آئندہ انتخابات میں(ن) لیگ کو دھاندلی کا ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے فیصلے پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.