ایم کیوایم پاکستان کا 30دسمبر کا جلسہ ایک اور تاریخ رقم کرے گا
بدھ 28 دسمبر 2016 21:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بہت جلد حیدرآباد شہر میں بھی حق پرستوں کا ایک تاریخی جلسہ ہو گا جو کہ مفاد پرستوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا کیونکہ حیدرآباد کی حق پرست عوام ایم کیوایم کے پرچم تلے متحد و منظم ہیں اور کوئی بھی ضمیر فروش و مفاد پرست ان کے اتحاد کو منتشر نہیں کرسکتا ۔
اجلاس سے جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج راشد ممتاز نے اپنے خطاب میں کہاکہ احساس ذمہ داری کے ساتھ ہمیں اپنے اتحاد کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے اور کامیابی ہمیشہ اس قوم کا مقدر بنی جو اپنے نظریئے پر گامزن رہی اور اپنے اتحا د کو کبھی بھی منتشر نہیں ہونے دیا ۔انہو ں نے کہاکہ سچائی پر مبنی مردم شماری کی گئی تو سندھ میں ہر طرف حق پرست ہی نظر ائیں گے اور اگلا آنے ولا چیف منسٹر بھی حق پرست ہی ہو گا۔اجلاس سے حق پرست میئر سید طیب حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اچھی کوششیں ہی اچھے نتائج بر آمد کرتی ہیں اور حق پرست نمائندوں ہمیشہ اپنی بساط کے مطابق عوامی خدمت کیلئے اچھے اقدامات کئے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نہ مناسب حالات میں بھی عوامی خدمت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے یہ ہی ایم کیو ایم کی طرز سیاست ہے اجلاس سے شعبہ خواتین کی انچارج روبینہ رضی نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.