Live Updates

سیالکوٹ ،تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکن مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

بدھ 28 دسمبر 2016 21:19

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) پر وفیسر انجم رضا خان اور آفتاب احمد انصاری کی قیا دت میں سینکڑ وں تحر یک انصا ف کے کا رکنان نے پا کستان مسلم لیگ ن میںشمو لیت اختیا ر کر لی ۔رکن صو بائی اسمبلی چو ہدری محمد اکرام نے شمو لیت اختیا ر کر نے والے ا فراد کو پا کستان مسلم لیگ (ن ) میں آنے پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ پا کستان مسلم لیگ میں کارکنان کی عز ت اور وقار پر سمجھوتہ نہیں کر تے ۔

(جاری ہے)

انہو ںنے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نو از شر یف کی قیا دت میں ملک تر قی اور خو شحا لی کی طر ف گا مزن ہے اور وہ دن دور نہیں جب پا کستان ایشیاء کا ٹا ئیگر بن جا ئے گا ۔رکن صو با ئی اسمبلی چو ہدری محمد اکرام نے آنے والے تمام ممبران کو پا کستان مسلم لیگ میں خو ش آمد ید کیا ۔اس مو قع پر میا ں یاسر ریا ض ،قدر غو ری ،شہزاد خلجی ،لیڈی کو نسلر نسیم با نو ،نجمہ بیگم ،عدنان کشمیری ،نو شعیب ،ملک طاہر اعوان ،سہیل آذاد اور صغیر بٹ بھی موجو د تھے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات