پنجاب بھر سی581ٹرامہ متاثرین کو ریسکیو کیا گیا

بدھ 28 دسمبر 2016 20:30

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) پنجاب بھر کے مختلف اضلاع سے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 581ٹرامہ متاثرین بشمول 425مرد اور 156 خواتین کو ریسکیو کیا گیا جن میں 75.73فیصد ٹریفک حادثات کے متاثرین بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

روڈ ٹریفک حادثات کی تفصیلات کے مطابق، 73.86 فیصد متاثرین موٹر بائیک استعمال کررہے تھے ، 1.86فیصد کاریں، 9.09فیصد رکشہ، 5.45فیصد پیدل چلنے والے، 2.95فیصد ویگنیں،4.55فیصد بسیں، 0.23ٹرک اور دیگر گاڑیاں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :