آصف علی زرداری سے نوشہروفیروز کے پی پی رہنما فیروز خان جمالی کی ملاقات

بدھ 28 دسمبر 2016 20:16

آصف علی زرداری سے نوشہروفیروز کے پی پی رہنما فیروز خان جمالی کی ملاقات
نوشہرو فیروز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری سے نوشہروفیروز کے پی پی رہنما فیروز خان جمالی کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 9 وین برسی کے موقع پر نوڈیرو ہائوس میں ملاقات کرکے ضلع نوشہروفیروز میں پارٹی کارکنوں اور ضلع کی عوام کو درپیش مسائل اور دیگر ترقیاتی کاموں کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، اس موقع پر پی پی پارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری نے انہیں غور سے سنا اور ضلع کے ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز دلانے اور دیگر مسائل کے فوری حل کا یقین دلایا۔

متعلقہ عنوان :