بجلی کی فراہمی 5گھنٹے معطل رہے گی،حیسکو ترجمان

بدھ 28 دسمبر 2016 19:37

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت و دیگر ترقیاتیکاموںکی وجہ سے مورخہ 29دسمبر سے 31دسمبر تک مختلف گرڈاسٹیشنوں 132کے وی پیٹھوروگرڈاسٹیشن ، 66کے وی کنری گرڈاسٹیشن،اور 66کے وی نبی سر گرڈاسٹیشن کے 11کے وی فیڈروں سے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 08بجے سے دوپہر 1بجے تک 5گھنٹے معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :