نیپرا نے ڈی ایچ اے لاہور کو بجلی ڈسٹری بیوشن کا لائسنس ای ایم ای سیکٹر 12 کیلئے جاری کر دیا

بدھ 28 دسمبر 2016 19:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2016ء) نیپرا نے ڈی ایچ اے لاہور کو بجلی ڈسٹری بیوشن کا لائسنس ای ایم ای سیکٹر 12 کیلئے جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

یہ لائسنس 20 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ بدھ کو نیپرا ذرائع کے مطابق نیپرا نے ڈی ایچ اے لاہور کو بجلی ڈسٹری بیوشن کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ ڈی ایچ اے لاہور کو لائسنس ای ایم ای سیکٹر 12 کیلئے 20 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ …(رانا)

متعلقہ عنوان :