خیبرپختونخوا حکومت نے سی پیک سے متعلق خصوصی سل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

بدھ 28 دسمبر 2016 18:49

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2016ء) خیبرپختونخوا حکومت نے سی پیک سے متعلق خصوصی سل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا سیل محکمہ منصوبہ بندی اور ترقی سی پیک خصوصی سیل کے طور پر کام کرے گا۔

(جاری ہے)

۔ تمام محکموں کیسرکاری امور محکمہ منصوبہ بندی سیل کو اگاہ کرینگے۔ سی پیک سے متعلق پیش رفت سے خصوصی سیل جاری کرے گی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے زیر صدارت ماہانہ اجلاس ہوگا جس میں اس کا جائزہ لیا جائے گا

متعلقہ عنوان :