راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوںکیخلاف کاروائی، 8 ملزمان گرفتار

بدھ 28 دسمبر 2016 18:45

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوںکیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 08ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ بنی پولیس نے مخدوم سے 1050گرام چرس، تھانہ مری پولیس نے یاسر شا ہ سی130گرام چرس، تھانہ نیو ٹائون پولیس نے جاوید احمد سے 05بوتل شراب، تھانہ صادق آباد پولیس نے محمد یٰسین سے 10لیٹر کھلی شراب،تھانہ گوجر خان پولیس نے بلا ل حسین سی01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ وارث خان پولیس نے صدام سی01عدد پستول30بور معہ04روند، تھانہ بنی پولیس نے یاسر جبار سی01عدد پستول30بور معہ03روند، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے محمد وحید سی01عدد پستول30بور معہ04روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :