Live Updates

تحریک انصاف انتخابی مہم چلانے کے بجائے کارکردگی دکھائے،ضمنی اور بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی ناکامی واضح ثبوت ہے،وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کی نجی ٹی وی سے گفتگو

بدھ 28 دسمبر 2016 16:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2016ء) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف انتخابی مہم چلانے کے بجائے کارکردگی دکھائے،ضمنی اور بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی ناکامی واضح ثبوت ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہاکہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو صوبے میں کارکردگی دکھانے کا مشورہ دیا تھا،قوم کو تحریک انصاف سے امیدیں وابستہ کرکے مایوسی ہوئی،ضمنی اور بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی ناکامی کا واضح ثبوت ہیں۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف انتخابی مہم چلانے کے بجائے کارکرردگی دکھائے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات