ریلوے انتظامیہ نے صحافیوں کے لیے رعائتی سفری کارڈ کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کردی

بدھ 28 دسمبر 2016 16:25

ریلوے انتظامیہ نے صحافیوں کے لیے رعائتی سفری کارڈ کی مدت میں ایک ماہ ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) ریلوے انتظامیہ نے صحافیوں کے لیے رعائتی سفری کارڈ کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کردی ، اب یہ کارڈ 31جنوری 2017تک کارآمد ہوں گے ۔

(جاری ہے)

نئے کارڈ کے لیے فارم ریلوے کے ڈویژنل دفاتر اور ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور کے علاوہ ریلوے کی ویب سائیٹ سے بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :