چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے

بدھ 28 دسمبر 2016 14:25

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2016ء)چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.40فیصد کی کمی سے 3102.

(جاری ہے)

24پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.42فیصد کی کمی سی10187.16پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.58فیصد کی کمی سی1957.15پوائنٹس پر بند ہوا ۔