خلیل طاہر سندھو کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار
بدھ 28 دسمبر 2016 13:21
(جاری ہے)
اپنے تعزیتی پیغام میں خلیل طاہر سندھو نے اس افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کی اور کہاہے کہ وہ ہلاک ہونے والوں کے ورثاء اور متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، متاثرہ افراد کو ہسپتالوں میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چیئرمین وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تمام حقائق اکٹھے کرنے کے بعد 48گھنٹوں میں تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کر دے گی، انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث افرادکو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گااور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.