بند روڈ پر بے قابو ٹرک نے رکشے کو کچل ڈالا جسکے ،ایک محنت کش جاں بحق ،تین افراد زخمی
بدھ 28 دسمبر 2016 12:40
(جاری ہے)
ریسکیو 1122کے مطابق بند روڈ پر قصور پورہ کے قریب علی الصبح ریت سے بھرے تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر رکشے پر چڑھ گیا جس کی وجہ سے 34 سالہ محنت کش شاہد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ تین افراد یاسین، اکبر اور فیصل زخمی ہو گئے ۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اورزخمیوں کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔تھانہ شفیق آباد پولیس نے ٹرک ڈرائیور سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا شاہد 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جس کی چند ماہ بعد شادی ہونا تھی۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.