پنجگور ، ایف سی اور حساس ادارے کی پنجگور میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد

بدھ 28 دسمبر 2016 12:15

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2016ء) ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگور میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگور میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برامد کرلیا۔ برآمد کئے گئے اسلحہ میں تین ایس ایم جیز‘ راکٹ لانچر اور فیوز شامل ہیں۔(ن غ)

متعلقہ عنوان :