دبئی:متحدہ عرب امارات کی ملازمت کے لیے سب سے اچھی کمپنی کون سی ہے ؟

بدھ 28 دسمبر 2016 08:33

دبئی:متحدہ عرب امارات کی ملازمت کے لیے سب سے اچھی کمپنی کون سی ہے ؟

دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،28دسمبر2016):اگر آپ نے ابھی ملازمت کے لیے کوششیں شروع کی ہیں۔تو پہلے جان لیں کے متحدہ عرب امارات کی کون سی کمپنی اچھی اور بہترین ہے ۔

(جاری ہے)

سروے کرنے والی نجی فرم نے تقریباََ12000طالب علموں کے رزلٹ کے بعد متحدہ عرب امارت کی ملازمت کے لیے بہترین کمپنیوں کے بارے میں بتایاہے ۔ان میں گوگل پہلے ، ایپل اسکے بعد ایمار ،دبئی ائرپورٹ،اور اتھاد ائر ویز شامل ہیں ۔یہ وہ کمپنیاں ہیں جن میں کام کرنے والے ملازمین کو بہترین تنخواہوں کے ساتھ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔