ڈر ہے کہ فریال کو طلاق نہ ہوجائے: فریال کے والدین کو خدشہ

muhammad ali محمد علی منگل 27 دسمبر 2016 21:49

ڈر ہے کہ فریال کو طلاق نہ ہوجائے: فریال کے والدین کو خدشہ

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27دسمبر ۔2016ء) فریال مخدوم کے والدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کہیں ان کی صاحبزادی کو طلاق نہ ہو جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان کی اہلیہ اور ان کے سسرال کے درمیان چل رہے جھگڑے پر پہلی مرتبہ فریال مخدوم کے والدین نے ردعمل دیا ہے۔ فریال کے والدین کا کہنا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ کہیں ان کی صاحبزادی کو طلاق نہ ہو جائے۔ اعتراف کرتے ہیں کہ فریال کا لائف اسٹائل ذرا مختلف ہے۔ لیکن فریال ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ سسرال والے بھی اسے بیٹی کی طرح قبول کریں۔

متعلقہ عنوان :