ملتان میں موسم سرداورخشک رہنے کاامکان

منگل 27 دسمبر 2016 22:13

ملتان ۔27دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت23.5اورکم سے کم7.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 73فیصداورشام5بجی49فیصدریکارڈکیاگیا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر07منٹ پرطلوع اورشام5بجکر23منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :