چین کے صدر کا وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا پیغام

muhammad ali محمد علی منگل 27 دسمبر 2016 20:58

چین کے صدر کا وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا پیغام

بیجنگ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27دسمبر ۔2016ء) چین کے صدر نے وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کیئے خصوصی پیغام بھیجا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیغام خصوصی خط کے ذریعے بھیجا گیا ہے۔ چینی صدر نے وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ پر ان کو مبارکبا دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔