ممتاز نعت گو سید شاکر القادری چشتی نظامی کا نعتیہ مجمو عہ’’چراغ‘‘ شائع

منگل 27 دسمبر 2016 20:04

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2016ء) اکا دمی فروغ نعت اٹک کے زیر اہتمام ممتاز نعت گو سید شاکر القادری چشتی نظامی کا نعتیہ مجمو عہ’’چراغ‘‘ شائع ہو گیا ہے ڈاکٹر معین نظامی سر براہ شعبہ فارسی پنجاب یو نیورسٹی نے اس مجمو عہ کا فلیپ جبکہ پس ورق ڈاکٹر ارشد نا شاد نے لکھا ہے 160صفحا ت پر مشتمل اس مجموعہ میں پروفیسر ڈا کٹر ریاض مجید ، پروفیسر ڈاکٹر عزیز احسن اور زیف سید وائس آ ف امریکہ وا شنگٹن نے شا کر القادری کی نعت گوئی پر اظہار خیا ل کیا ہے ۔