گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے مسلم لیگ (ق)کے سینیٹر مشاہد حسین سید کی ملاقات

منگل 27 دسمبر 2016 18:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 دسمبر2016ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے مسلم لیگ (ق)کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔دریں اثناء پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر پیرسید صابرشاہ نے بھی گورنرسے ملاقات کی اور صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :