عارف والا، محنت کش کا بیٹا نہر میںگر کر جاں بحق

منگل 27 دسمبر 2016 18:07

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء) محنت کش کا 9سالہ بیٹا نہر میںگر کر جاں بحق ہوگیا ۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں45/EB کے رہائشی و محنت کش مرید حسین کا بیٹا بلال احمد نہر کنارے کھیلتے ہوئے پائوں پھسلنے سے نہرمیں گرکر زندگی کی بازی ہارگیا پولیس نے نعش کوقبضہ میں لے کر آرایچ سی ہسپتال قبولہ پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :