ڈسٹر کٹ پر ائس کنٹرو ل کمیٹی نارووا ل کا خصو صی اجلا س

منگل 27 دسمبر 2016 17:49

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء)ڈسٹر کٹ پر ائس کنٹرو ل کمیٹی نارووا ل کا خصو صی اجلا س آج 28۔د سمبر بر وز بد ھ 12۔

(جاری ہے)

بجے دن کمیٹی رو م میں منعقد ہو گا جس کی صدارت ڈی سی او نارووا ل رفا قت علی نسو آ نہ کر یں گے اجلا س میں ممبرا ن پر ا ئس کمیٹی کی مشا ورت سے اشیا ئے خور و نو ش کی قیمتیں مقر ر کی جا ئیں گی۔