غیر معیا ر ی اور نا قص اشیا ئے ضروریہ کی فر و خت کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن، 9 ہو ٹلو ں کو سیل کر دیا گیا

منگل 27 دسمبر 2016 17:49

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء)ضلع بھر میں غیر معیا ر ی اور نا قص اشیا ئے ضروریہ کی فر و خت کے خلا ف جاری کر یک ڈا ئو ن کے تحت گز شتہ ایک ما ہ کے دورا ن 1۔لا کھ 33۔ ہزار ر و پے جرما نہ اور خرا ب کھا نو ں کی فر و خت و صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت پر 9۔

(جاری ہے)

ہو ٹلو ں کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ ملا وٹ شد ہ اور غیر معیا ری اشیا ء ضروریہ کی فر وخت پر بیسن ،دا لو ں،سر خ مر چ و دیگر روز مر ہ استعما ل کی مختلف اشیا ء صرف کے 35۔نمو نہ جات لیبار ٹر ی ٹیسٹ کے لیے بھجو ا دیے گئے ہیں ۔ یہ با ت ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ نارووا ل ڈا کٹر خا لد جا و ید نے اپنے دفتر میں آ نے وا لے صحا فیو ں کے وفد سے ملا قا ت کر تے ہو ئے بتا ئی ۔