پاکپتن ، دو مختلف حادثات میں دو لڑکے ہلاک

منگل 27 دسمبر 2016 17:40

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 دسمبر2016ء) دو مختلف حادثات میں دو لڑکے ہلاک ۔پہلے حادثہ میں شاہ نواز کالونی عارفوالا کے محمد افضل کے پندرہ سالہ بھانجا محمددالحسن بائیسکل پر پاکپتن روڑ پر آشیانہ سٹی سیکم کے قریب جا رہا تھا کہ تیز رفتار کار LE-1476 جس نے کو ملزم سیلمان چلا رہا تھا کچل کر ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

دوسرے حادثہ میں چک 34-SPکے عنائت کا بارہ سالہ بیٹا عبدالعزیزبائیسکل پرملتان روڑ پر چک بونگہ شمس کے قریب جا رہا تھا کہ تیز رفتار بسLES-6764 جس نے کو ملزم سیلمان چلا رہا تھا کچل کر ہلاک کر دیا۔

متعلقہ عنوان :