پی آئی اے کی ''لاجواب سروس '' ، پی پی رہنمائوں کو غلط طیارے میں بٹھا دیا

ہمارے اے ٹی آر کیلئے صدقے کا کوئی بکرا نظر نہیں آیا،شیری رحمان کا ٹوئٹ

منگل 27 دسمبر 2016 13:23

پی آئی اے کی ''لاجواب سروس '' ، پی پی رہنمائوں کو  غلط طیارے میں بٹھا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 دسمبر2016ء) پی آئی اے نے پی پی پی رہنمائوں کو سکھر کی بجائے ملتان کے طیارے میں بٹھا دیا۔ پی پی پی رہنما شیری رحمان کے مطابق پی آئی اے نے انہیں غلط اے ٹی آر میں بٹھا دیا جس کے بعد متعلقہ طیارے میں سوار کرایا گیا ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹ میں شیری رحمان نے کہا کہ ہمارے اے ٹی آر کیلئے صدقے کا کوئی بکرا نظر نہیں آیا۔

متعلقہ عنوان :