پنجا ب فوڈ ا تھا ر ٹی جھمرہ کی ٹیم کی کارروائی

پیر 26 دسمبر 2016 23:50

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء)پنجا ب فوڈ ا تھا ر ٹی جھمرہ کی ٹیم کارروائی کرتے ہوئے صا بر فر ید پا ن شا پ اور و کی پا ن شا پ، مدینہ ملک شاپ حبیب پا ن شاپ، النو ر ہو ٹل اینڈ نا ن شا پ،دا تا ملک شا پ، عدنا ن ٹی سٹال،العمرا ن سویٹس اینڈبیکر ز کو بہتری کے احکا ما ت ج جا ر ی کیے۔

(جاری ہے)

سر ور کر یا نہ سٹو ر کا لا ر کر یا نہ سٹور، عظیم کر یا نہ سٹو ر،ا لنو ر کر یا نہ سٹو رمیں مو جو د سر خ مر چ کا معا ئنہ کیا اور ا ن کو بہتری کے احکا ما ت جا ری کیے ۔

فیصل آبا د میںجنا ح ٹا و ن اور تا ند لیا نو الہ کی ٹیم نے کا ر وا ئی کے دو را ن غلا م محمد آبا د میں ڈپٹی ڈا ریکٹر محمد شہبا ز سرو ر کی سربرا ہی میں با با فر ید ملک شا پ میں مو جود دودھ کا معا ئنہ کیا اور انھیں بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیے۔ مز ید برا ں کاروائی کے دورا ن جنا ح ٹا و ن اور تا ند لیا نو الہ کی ٹیم نے بٹ ڈ یری میں دو دھ کا معا ئنہ کیا اور ا ن کو بہتر ی کے احکا ما ت جا ر ی کیے۔