کوئٹہ، حاجی عابد اچکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

پیر 26 دسمبر 2016 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی عبدالودود اچکزئی کے بیٹے حاجی عبدالقدیم اچکزئی ،قاضی قاہر اچکزی ،حاجی عبدالمصور اچکزئی ،ذوالفقار اچکزئی ،سابق ناظم عبدالعزیز اچکزئی ،حاجی محمد عظیم اچکزئی کے بھتیجے ہمایوں اچکزئی ،محمود اچکزئی ،اجمل اچکزئی اور احمد اچکزئی کے بھائی حاجی محمدسرور انسپکٹر ،حاجی عبدالحسیب اچکزئی ،ڈی ایس پی حاجی محمد نعیم اچکزئی ،شیر حسن اچکزئی کے چچا زاد بھائی حاجی عابد اچکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے جنہیں کلی ترخہ قبرستان میں سپر د خاک کردیاگیا فاتحہ ان کی رہائش گاہ واقع حاجی انور مسجد باز محمد روڈ پر جاری ہی

متعلقہ عنوان :