کوئٹہ ،پسنی میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

پیر 26 دسمبر 2016 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے پسنی میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پسنی میں سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئی7 راکٹ گولی3 فیوز اور سینکڑوں رائونڈ برآمد کر لئے مزید کا رروائی کی جار ہی ہی

متعلقہ عنوان :