کراچی، جماعت اسلامی سندھ کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

پیر 26 دسمبر 2016 22:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) جماعت اسلامی سندھ کی مجلس عاملہ کا اجلاس منگل 27دسمبر کو (آج) شام 6بجے قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

صوبائی اعلامیہ کے مطابق صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت تنظیمی امور پر غور کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :