خیبرپختونخواہ میں خواتین کیلئے ملکی تاریخ کا پہلا کیڈٹ کالج تعمیر کرنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی پیر 26 دسمبر 2016 22:14

خیبرپختونخواہ میں خواتین کیلئے ملکی تاریخ کا پہلا کیڈٹ کالج تعمیر ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء) خیبرپختونخواہ میں خواتین کیلئے ملکی تاریخ کا پہلا کیڈٹ کالج تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے صوبے میں ملک کے پہیلے خواتین کیڈٹ کالج کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیڈٹ کالج مردان میں تعمیر کیا جائے گا۔ منصوبے کیلئے 3 ارب رقپے کی رقت مختص کی گئی ہے۔ کالج کی تعمیر ممکنہ طور پر اگلے برس تک مکمل کر لی جائے گی۔