سابق کپتان محمد یوسف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

پیر 26 دسمبر 2016 21:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ محمد یوسف اپنی اہلیہ اور چار بچوں کے ہمراہ پی آئی اے کی پرواز 747کے ذریعے لاہور سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :