خضدار پریس کلب کا ٹر انسفا رمرر گذشتہ چار دنوں سے خراب ،صحافیوں کو مشکلات کا سامنا

پیر 26 دسمبر 2016 21:40

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) خضدار پریس کلب کا ٹر انسفا رمرر گذشتہ چار دنوں سے خراب ہے جس کی وجہ خضدار پریس کلب سے وابستہ صحافیوں کے صحافتی سرگرمیاں انجام دہی میں شدید مشکلات کا سا منا ہے متعلقہ ادارہ کو بارہا آگا ہا کردیا گیا لیکن اس کے با وجود ٹر انسفارمر ٹھیک نہیں کیا جاسکا ۔