وزیراعلیٰ شہبازشریف کا وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کے سسر خواجہ محمد اشرف کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار

پیر 26 دسمبر 2016 21:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وزیراعظم پاکستان کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کے سسر خواجہ محمد اشرف کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :