محتسب کی سرکاری اداروں کوسمندر پار پاکستانیوں کی پولیس کلیئرنس اور شہریت کے استرداد کی درخواستوں پر کارروائی کاآٹو میٹڈ سسٹم نصب کرنے کی ہدایت
پیر 26 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
اس لیے ان پر جلد از جلد کارروائی کروائی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹس اور ترک شہریت کے آٹومیٹڈ نظام سے نہ صرف پاکستانیوں کے کیسز 30دنوں میں حل ہوجائیں گے بلکہ اس سے مختلف حکومتی محکموں میں رابطہ کاری بھی بہتر ہوجائیگی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب نے متعلقہ اداروں سے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ اور شہریت کے استرداد کے زیر التواء کیسوں کی تفصیلات طلب کی ہیں اس کے علاوہ متعلقہ اداروں کو زیر التواء کیس نمٹانے کی حکمت عملی بھجوانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔اوورسیز پاکستانیز کے گریوینس کمشنر نے کہا کہ متعلقہ اداروں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی درخواستیں دھارے میں لانے کی حکمت عملی بھی محتسب کو بھیجیں جس سے بیرونی ممالک میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو فائدہ پہنچے گا۔اس معاملے کی سماعت وفاقی محتسب سیکریٹریٹ میں 28دسمبر کوہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.